انتقال

حیدرآباد ۔ 29 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب ولایت علی خاں ولد جناب مصطفی خاں مرحوم کا آج خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا ۔ مرحوم کی عمر 79 سال تھی ۔ کل بروز منگل بعد نماز ظہر نماز جنازہ حضرت پیر و مرشد ذاکر منوریہ مسجد چنچل گوڑہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین دائرہ مشیر آباد میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں چار لڑکے اور تین لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849870032 ۔ 9989374936 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد طاہر الدین ولد جناب محمد غوث مرحوم کا انتقال بروز پیر 29 جنوری کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد قطب شاہی دارالعرفان لال ٹیکری میں 30 جنوری بعد نماز ظہر اداکی جائے گی اور تدفین قبرستان قطب شاہی خیریت آباد میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8179830712 ۔ 9985250597 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید کریم الدین صاحب ریٹائرڈ انجینئر محکمہ پی ڈبلیو ڈی ولد جناب سید غلام نبی کا انتقال 27 جنوری کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد گنبد میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان دائرہ میر مومن سلطان شاہی میں بعد نماز عشاء عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9985607442 ۔ 9000785907 پر ربط کریں ۔۔