انتقال

حیدرآباد 15 جنوری ( راست ) محترمہ بیگم حلیم جنگ ( رضیہ سلطان ) صاحبہ دختر خان بہادر مرزا اکبر بیگ کا کل 14 جنوری 2018 کو دہلی میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بھی دہلی ہی میں ادا کی گئی ۔ محترمہ بیگم حلیم جنگ کی عمر 97 سال تھی ۔ پسماندگان میں چار فرزندان فاروق جنگ ‘ اکبر جنگ ‘ ظفر جنگ اور نجیب جنگ شامل ہیں۔ مزید تفصیلات فون نمبر 040-66786510 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔

حیدرآباد ۔ 15 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد اقبال علی ولد جناب منور علی مرحوم کا 13 جنوری بروز ہفتہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد فاروق اعظم ؓ ، عیدی بازار میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ 4 فرزندان ، 4 لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700467947 ۔ 9550707947 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید تراب علی خاں ابن سید محمد علی خاں رضوی موظف ریٹائرڈ محکمہ پولیس کا 14 جنوری کو مختصر علالت کے بعد بعمر 78 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مولانا سید اکبر حسین رضوی نے پڑھائی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومن صاحب قبلہ ؒ ، سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 16 جنوری کو 4 بجے دن حسینیہ عنایت جنگ بہادر منڈی میر عالم میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9666669517 ۔ 8801798062 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب اقبال علی ابن عباس علی مرحوم کا 15 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین دائرہ میر مومن میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت بروز منگل 16 جنوری کو عبادت خانہ حسینی میں بوقت 4 ساعت عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9966778841 ۔ 8008443664 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد احمد ولد غازی محمد عبدالقادر کا بعارضہ کینسر انتقال ہوگیا ۔ تدفین احاطہ خانقاہ سرور عالم ، آصف نگر میں بعد نماز عشاء عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 8179086545 ۔ 8143853748 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ سیدہ بیگم بنت جناب میر احمد علی رضوی مرحوم اہلیہ جناب سید اکبر حسین نقوی مرحوم کا 15 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ ، تدفین دائرہ حضرت میر محمد مومن صاحب قبلہؒ میں عمل میں آئے گی ۔ مرحومہ ، علمدار نقوی و ذوالفقار نقوی کی والدہ تھیں ۔ مجلس زیارت 18 جنوری کو 4 ساعت عصر عبادت خانہ حسینی دارالشفاء مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9618104743 ۔ 9985706269 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب بشیر احمد قادری روف سیول کنٹراکٹر ولد جناب حسن عرفانی قادری الملتانی مرحوم ساکن واحد کالونی کا آج صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد مالن بی صاحبہ ریتی کی مسجد باغ جہاں آراء میں حافظ خورشید احمد قادری جاوید نے پڑھائی ۔ مولانا سید شاہ محمد عبدالمجید قادری الموسوی نے دعائے مغفرت کی ۔ تدفین قبرستان سلطان دائرہ چھاونی ناد علی بیگ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر جامع مسجد مالن بی صاحبہ ریتی کی مسجد باغ جہاں آراء میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849223003 ۔ 8019577851 پر ربط کریں ۔۔