انتقال

حیدرآباد 13 جنوری (راست) جناب سید حبیب علی ولد جناب سید محبوب علی ریٹائرڈ ایگزیکٹیو انجینئر و انچارج میونسپل کمشنر کوکٹ پلی کا آج بروز ہفتہ دوپہر انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد حضرت پیر معروف علی شاہ ؒ میں ادا کی گئی۔ اور تدفین درگاہ حضرت پیر معروف علی شاہ ؒ کے احاطہ میں عمل میں آئی۔ نواب قادر علی خان کے بڑے داماد تھے۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ تین فرزندان شامل ہیں۔ تفصیلات کیلئے فون نمبر 9848085317 پر ربط کریں۔