انتقال

حیدرآباد۔/12جنوری، ( راست ) الحاج محمد بشیر الدین موظف اگریکلچر یونیورسٹی ولد جناب شیخ امیر الدین کا جمعرات 11جنوری کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد درگاہ حضرت برہنہ شاہ صاحب ؒ ریاست نگر میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان درگاہ حضرت برہنہ شاہ صاحب ؒ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم ہفتہ 13 جنوری بعد نماز عصر مسجد درگاہ حضرت برہنہ شاہ صاحب ریاست نگر میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں پانچ لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں۔ مزید تفصیلات فون 7036214350یا 9603347393 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔

حیدرآباد۔/12 جنوری، ( راست ) سبزی منڈی مستعد پورہ کی ہردلعزیز شخصیت محمد فاروق ولد محمد عبدالمجید شرفی مرحوم کا آج صبح کی اولین ساعتوں میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ حضرت سید شاہ عبدالحفیظ شرفی مدنی صاحب نے پڑھائی۔ تدفین سبزی منڈی چھوٹا قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک فرزند اور 5 دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد شرفی چمن میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9866368623 اور 7207386259