انتقال

حیدرآباد ۔ 9 ۔ جنوری : ( راست ) : ڈاکٹر احمد وجیہ اللہ صدیقی ولد جناب احمد حمید اللہ صدیقی پروفیسر میتھمیٹکس ( ریٹائرڈ ) مفخم جاہ انجینئرنگ کالج کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 10 جنوری کو بعد نماز ظہر مسجد فردوس ، وجئے نگر کالونی میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان آصف نگر روبرو پٹرول پمپ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849460947 پر ربط کریں ۔۔

٭ محمد بیگ عمر 80 سال عرف پاشاہ بھائی ولد محمد اعظم بیگ مرحوم کا آج بروز منگل انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد محمدیہ سلطان نگر ایرہ گڈہ میں کل بروز چہارشنبہ بعد نمازظہر ادا کی جائے گی۔ تدفین حضرت سید شاہ داؤد اللہ حسینی چشتی قادری ؒ عرف جنگی پیر بابا ایرہ گڈہ کے قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ فاتحہ سیوم 11جنوری بروز جمعرات بعد نماز عصر جامع مسجد محمدیہ سلطان نگر ایرہ گڈہ میں ہوگی۔ مزید تفصیلات 9618060799 ، 9347599752 پر ربط کریں۔