انتقال

حیدرآباد 7 جنوری (راست) الحاج عزیز احمد ولد جناب بی خواجہ خلیل احمد مرحوم سابق صدر انجمن تاجرین چرم کا بعمر 65 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 8 جنوری کو جامع مسجد مشیرآباد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین احاطہ قبرستان جامع مسجد مشیرآباد میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9440682137 یا 9491337577 پر ربط کریں۔
حیدرآباد 7 جنوری (راست) جناب محمد اختر علی خاں کی ہمشیرہ محترمہ کنیز کبرا بیگم بنت جناب محمد تہور علی خاں اہلیہ جناب اصغر شیروانی کالگزم برگ یورپ میں انتقال ہوگیا۔ تدفین کل 8 جنوری کو وہیں لگزم برگ میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے 9949161688 پر ربط کریں۔