انتقال

OO جناب شاہ عتیق اللہ علوی ساکن سلطان شاہی ولد جناب شاہ محبوب عالم علوی مرحوم (بیدری سیٹھ) کا 31 ڈسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ یکم جنوری کو بعد نماز ظہر مسجد خدیجہ بیگم سلطان شاہی میں ادا کی جائیگی اور تدفین دائرہ حضرت میرمومن سلطان شاہی میں عمل میں آئیگی ۔ فاتحہ سیوم منگل 2 جنوری کو بعد نماز عصر مسجد ماما صاحبہ سلطان شاہی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لئے 9390097354 یا 9849170394 پر ربط کریں ۔
oo عیدی بازار کی مشہور شخصیت جناب محمد فاروق علی ولد محمد علی مرحوم کا بعمر 62 سال آج صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ پیر کو بعد نماز ظہر مسجد صدیق اکبر عیدی بازار میں ہوگی ۔ تدفین احاطہ درگاہ حضرت شجاعیہ میں عمل میں آئیگی ۔ پسماندگان میں تین لڑکے اور پانچ لڑکیاں شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم منگل کو بعد عصر مسجد ہذا میں مقرر ہے ۔ تفصیلا کے لئے 9347868786 اور 8978678612 پر ربط کریں ۔
oo محترمہ کنیز آمنہ زوجہ جناب محمد سعیدالدین صدر انتظامی کمیٹی جامع مسجد ابن صاحب ترپ بازار کا 31 ڈسمبر بروز اتوار کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ یکم جنوری کو بعد نماز ظہر مسجد منیا رپٹی عیسی میاں بازار میں ہوگی ۔ تدفین متصلہ قبرستان میں عمل میں آئیگی ۔ تفصیلات کے لئے 9246524589 پر ربط کریں ۔