انتقال

حیدرآباد۔/16ڈسمبر، ( راست ) محترمہ طاہرہ بیگم بنت مولوی محمد علی مرحوم اہلیہ جناب محمد قاسم علی مرحوم کا کل رات انتقال ہوگیا۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومن ؒ میں عمل آئی۔ مجلس زیارت 17 ڈسمبر بروز اتوار 4 ساعت شام بارگاہ شبیر زہرہ نگرمنڈی میر عالم مقرر ہے۔ مولانا سید علی نقی نجفی خطاب کریں گے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9848812996 یا 9848532774 پر ربط کریں۔