انتقال

حیدرآباد ۔ 15 ۔ دسمبر : ( راست ) : محترمہ رضیہ سلطانہ زوجہ جناب محمد عبدالرزاق موظف منتظم عدالت سٹی سیول کورٹ ساکن مصری گنج بارہ دری کا انتقال 15 دسمبر کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ 16 دسمبر کو بعد نماز فجر ادا ہوگی اور تدفین مسجد شیخن مصری گنج کے قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم 17 دسمبر اتوار مسجد قطب شاہی بارہ دری میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9700702808 پر ربط کریں ۔۔