انتقال

حیدرآباد ۔ 12 ۔ دسمبر : ( راست ) : محترمہ نور جہاں بیگم زوجہ جناب عبدالحمید خاں کا بروز منگل صبح 7 بجے انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء قادریہ مسجد فرسٹ لانسر میں اور تدفین سید احمد بادپا درگاہ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9949583533 ۔ 9885643669 پر ربط کریں ۔۔