انتقال

حیدرآباد ۔ 31 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد افضل خاں ولد جناب محمد اکبر خاں مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد وزیر النساء میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم یکم ستمبر بعد نماز عصر مسجد وزیر النساء دبیر پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9392378017 پر ربط کریں ۔۔