انتقال

حیدرآباد ۔ 19 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب سید غلام حسین ولد جناب سید احمد حسین ساکن حبیب نگر ریاست نگر کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 18 جولائی کو بعد نماز ظہر مسجد بلال حبیب نگر میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان احاطہ درگاہ حضرت برہنہ شاہ صاحبؒ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم جمعرات 20 جولائی کو بعد نماز عصر مسجد بلال حبیب نگر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9703833432 پر ربط کریں ۔۔