انتقال

٭٭ جناب محمد علی فرزند جناب محمد قاسم محکمہ محابس اطفال کا 75 سال کی عمر میں آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل بروز چہارشنبہ 19 جولائی کو بعد نماز ظہر مدینہ مسجد بانو نگر میں ادا کی جائے گی اور بانو نگر قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8886356886 ۔ 9985192429 پر ربط کریں ۔۔