انتقال

حیدرآباد ۔ 14 ۔ جولائی : ( راست ) : محمد لیاقت علی خاں ولد امیر محمد خاں ویلڈر حال مقیم ریاض سعودی عرب کا بعمر 66 سال بمقام ریاض بروز دوشنبہ 10 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 13 جولائی جمعرات بعد نماز مغرب ریاض میں ادا کی جاکر وہیں تدفین عمل میں آئی ۔ غائبانہ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد نور علی نگر علی آباد میں ادا کی گئی اور اسی مسجد میں فاتحہ سیوم بروز ہفتہ 15 جولائی بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9966685027 پر ربط کریں ۔۔