انتقال

٭٭ جناب محمد عبدالقادر ولد جناب محمد جہانگیر کنٹراکٹر جی ایچ ایم سی ساکن میر عالم منڈی کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 9 جولائی اتوار مسجد رحمانیہ میر عالم منڈی میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9346341970 ۔ 9949472862 پر معلوم کی جاسکتی ہیں ۔۔