انتقال

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جولائی : ( راست ) : نور خاں بازار کی مشہور شخصیت جناب سید امتیاز مہدی موسوی ماموں ولد سید احمد مہدی موسوی مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مولانا سید عباس حسین نے پڑھائی ۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 6 جولائی 4 ساعت عصر عبادت خانہ حسینی دارالشفاء مقرر ہے ۔ مولانا سید عباس حسین مخاطب کریں گے ۔ مزید تفصیلات جناب محمود کے سیل نمبر 9966207815 سے حاصل کی جاسکتی ہیں ۔۔