انتقال

حیدرآباد ۔ 24 ۔ جون : ( راست ) : جناب الطاف محمد خاں ولد محمد عظیم خاں مرحوم کا 16 جون کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد جمعہ مسجد سالار جنگ کالونی میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان مراد نگر میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 18 جون اتوار بعد نماز عصر مسجد سالار جنگ میں مقرر تھی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8801169560 ۔ 7995934803 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید محمد تقی بلگرامی ابن سید محمد باقر بلگرامی کا جمعرات 22 جون کو انتقال ہوگیا ۔ 23 جون بروز جمعہ کو تدفین دائرے حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔نماز جنازہ مولانا ہادی علی مہدی نے پڑھائی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7675966110 پر ربط کریں ۔۔