انتقال

٭ جناب سید محسن علی فرزند جناب سید لطفِ علی مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ مجلس زیارت کل بروز چہارشنبہ 14 جون کو 4 بجے شام بمقام عزا خانہ زہرا میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8121978006 ۔ 9963145390 پر ربط کریں ۔۔

 

٭٭ محترمہ سیدہ ثروت جہاں عرف اماں بنت سید ناصر حسین عابدی اہلیہ سید عزادار حسین کاظمی کا آج انتقال ہوگیا ۔ مجلس زیارت 15 جون 4 بجے شام بمقام زیدی منزل دارالشفاء مقرر ہے ۔ مولانا سید اکبر حسین رضوی بیان کریں گے ۔ تفصیلات کے لیے 8466877994 ۔ 9849430121 پر ربط کریں ۔۔