انتقال

حیدرآباد ۔ 2 ۔ جون : ( راست ) : جناب محمد خواجہ ریٹائرڈ سرویر کلکٹر آفس لکڑی کا پل بروز جمعرات 6 رمضان کو 9 بجے صبح مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ تدفین کشن باغ میں انجام پائی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885309460 پر ربط کریں ۔۔
انتقال
٭٭ جناب محمد اظہر خاں ولد جناب محمد عزیز خاں مرحوم کا آج شب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد شجاعت خاں بیدواڑی بیگم بازار میں بعد نماز جمعہ ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت سید رحمت اللہ شاہ قادریؒ ، بیدواڑی بیگم بازار قبرستان میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کیلئے 9391005509 ۔ 9666551386 پر ربط کریں۔۔