انتقال

حیدرآباد ۔ 31 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب محمد عباس علی موظف کمشنر بلدیہ کا بروز جمعہ 31 مارچ کو 12-30 بجے شب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر باغ عامہ کی مسجد میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد ٹھگی جیل چادر گھاٹ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 2 اپریل کو بعد نماز عصر مسجد ٹھگی جیل میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9502040627 پر ربط کریں ۔۔