انتقال

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اپریل : ( راست ) : محترمہ سیدہ بتول سلطانہ عرف کبریٰ بنت ڈاکٹر سید حسن زیدی مرحوم اہلیہ جناب سید سلطان علی رضوی مرحوم کا 29 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ میت دارالشفاء سے اٹھائی گئی ۔ نماز جنازہ الاوہ سرطوق مبارک دارالشفاء میں مولانا مہدی علی ہادی کی امامت میں ادا کی گئی ۔ مجلس زیارت یکم مئی اتوار 4-30 بجے دن عبادت خانہ حسینی دارالشفاء مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 24414094 ۔ 9959385110 پر ربط کریں ۔۔