انتقال

حیدرآباد 28 فروری (راست) الحاجہ زبیدہ بیگم زوجہ جناب محمد صادق علی مرحوم ساکن کشن باغ کا ہفتہ 28 فروری کو حرکت قلب بند ہونے کی وجہ انتقال ہوگیا۔ بروز اتوار 28 فروری کو نماز جنازہ مسجد وزیر علی فتح دروازہ میں بعد ظہر ادا کی گئی اور معین پورہ قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ بروز منگل یکم مارچ بعد نماز عصر فاتحہ سیوم مسجد النور کشن باغ میں مقرر ہے۔ مزید معلومات کے لئے ایم اے رحمن سے فون نمبر 9391231038 پر ربط کریں۔