انتقال

حیدرآباد ۔ یکم ۔ اپریل : ( راست ) : محترمہ مریم النساء بیگم زوجہ نواب عبدالسلام بنت میجر حبیب علی کا 31 مارچ اتوار کو نیوجرسی امریکہ میں انتقال ہوگیا ۔ مرحومہ ، نواب محاسب جنگ کی بہو تھیں ۔ پسماندگان میں دو فرزند اور تین دختران شامل ہیں ۔ تدفین اور مزید معلومات کے لیے 9700149724 پر ربط کریں ۔۔