انتقال

حیدرآباد ۔ 15 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب ایس اے غنی عرف چاند باکسر ساکن قلعہ گولکنڈہ صدر مقامی امن کمیٹی کا شب جمعہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد اشرفی ، بڑا بازار قلعہ گولکنڈہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان لنگر حوض میں عمل میں آئی ۔ مرحوم گولکنڈہ باکسنگ کلب کے بانی اور آل انڈیا سرویس کے کھلاڑی تھے ۔ فاتحہ سیوم اتوار 17 مارچ کو بعد نماز عصر مسجد مذکورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885834784 پر ربط کریں ۔۔
حیدرآباد۔/15 مارچ، ( راست ) محمد حفیظ الدین غوری ولد محمد علاء الدین غوری مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ درگاہ اجالے شاہ ؒ میں ادا کی گئی۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 17 مارچ بروز اتوار بعد نمازعصر مسجد عمر فاروق ؓ ہمت پورہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے 9966090575 پر ربط کریں۔
حیدرآباد۔/15 مارچ، ( راست ) جناب فضل نور خاں ولد جناب افضل نور خاں مرحوم کا 19 مارچ بروز جمعرات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد اے سی گارڈ میں ادا کی گئی۔ تدفین مسجد عالمگیر شانتی نگر میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 16 مارچ بروزہفتہ جامع مسجد اے سی گارڈ میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک لڑکا شامل ہے۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات9866620269 ، 9347258386 پر ربط کریں۔