انتقال

حیدرآباد۔/9مارچ، ( راست ) جناب غلام شفیق الدین عرف ( نواب ) ولد جناب غلام معین الدین مرحوم کا انتقال آج یکم رجب کوبعد نماز عصر ہوا۔ نماز جنازہ مسجد شجاعت خانصاحب بیدواڑی میں بروز اتوار بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین چشتی چمن میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9966663554 یا 8328260335 پر ربط پیدا کریں۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں۔