انتقال

حیدرآباد ۔ یکم ۔ مارچ : ( راست ) : جناب غلام نبی ولد جناب عبدالنبی صاحب مرحوم کا آج اچانک انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد قادریہ ، فرسٹ لانسر میں 2مارچ بروز ہفتہ بعد نماز فجر ادا کی جائے گی۔ فاتحہ سیوم 3 مارچ بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد قادریہ میں مقرر ہے ۔مزید تفصیلات کے لیے 7013669683 پر ربط کریں ۔۔
حیدرآباد۔یکم مارچ، ( راست ) نواب میر یوسف حسین خاں ولد جناب دیانت حسین خاں مرحوم کا 28 فروری 2019 کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین میر کا دائرہ میں عمل میں آئی۔ زیارت 2 مارچ کو 5 بجے شام الاوہ سرطوق دارالشفاء میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7995046626 یا 9246373396 پر ربط کریں۔