انتقال

انتقال
حیدرآباد ۔ 20 ۔ فروری : ( راست ) : جناب سید عبدالرب ولد جناب سید عبداللہ مرحوم وظیفہ یاب ایگزیکٹیو انجینئر پنچایت راج کا بروز چہارشنبہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد مشک شاہ سلطان شاہی میں ادا کی گئی اور تدفین تکیہ امین شاہ قادری میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700254948 ۔ 9989888482 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد ۔ 20 ۔ فروری : ( راست ) : جناب محبوب خاں ( نواب ) ولد جناب ہدایت خاں مرحوم ساکن سعید آباد کا آج صبح قلب پر حملہ کے باعث 50 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد بخاری شاہ صاحبؒ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 22 فروری کو بعد نماز عصر مسجد بخاری شاہ صاحبؒ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں تین فرزندان شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 8555962096 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد جہانگیر قریشی (نامپلی) ولد جناب فقیر محمد مرحوم(پنجہ گٹہ) کا مختصر سی علالت کے بعد بروز چہارشنبہ 20فروری کو بعد نماز فجر انتقال ہوگیا ‘ نماز جنازہ درگاہ حضرت یوسفینؒ نامپلی میں بعد عصر ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد عصر درگاہ یوسفین میں مقرر ہے مزید تفصیلات کے لئے: 9963732427۔ 8797798231 پر ربط کریں ۔

٭٭ جناب صابر بن عمر لرضی کا آج (20 فبروری ) بروز چہارشنبہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 21 فبروری بروز جمعرات بعد نماز ظہر ( 1بجے ) جامع مسجد بارکس میں ادا کی جائے گی اور تدفین بڑے قبرستان بارکس میں عمل میں آئے گی ۔ساجد لرضی و جاوید لرضی کے مرحوم والد محترم تھے۔ مزید تفصیلات کیلئے 8686222823 پر ربط کریں۔

٭٭ جناب محمد جمال الدین امجد ولد جناب محمد امام الدین مرحوم مدرس گورنمنٹ پرائمری اسکول کندیکل گیٹ حیدرآباد کا بروز چہارشنبہ 20 فروری 2019 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مدینہ مسجد بانو نگر ، سنتوش نگر میں ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان ابراہیم پٹنم میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک دختر شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے نمبرات 8639183114 یا 9849313706 پر ربط کریں ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 22 فروری کو بعد نماز عصر مدینہ مسجد بانو نگر سنتوش نگر میں مقرر ہے ۔۔

٭٭ الحاج سید خواجہ معین الدین ولد جناب سید ابراہیم مرحوم کا 20 فروری کو 9 بجے دن انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 21 فروری کو بعد نماز ظہر ( 1-30 بجے دن ) جامع مسجد مشیر آباد میں ادا کی جائے گی اور تدفین دائرہ حضرت بندگی میاں سید شاہ قاسم مجتہدی گروہ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9000518835 ۔ 9866757764 پر ربط کریں ۔۔