انتقال

حیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری : ( راست ) : جناب سید ممتاز احمد ساکن ملک پیٹ موظف وارڈن عثمانیہ یونیورسٹی کا 18 فروری کو صبح 4 بجے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد محی الدین النساء ملک پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین چادر گھاٹ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 19 فروری کو بعد عصر مسجد محی الدین النساء ملک پیٹ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849582890 پر ربط کریں ۔۔