انتقال

حیدرآباد ۔ 15 ۔ فروری : ( راست ) : جناب مرزا ذاکر اللہ بیگ ولد جناب مرزا یسین بیگ مرحوم موظف فینانس آفیسر جی ایچ ایم سی کا 15 فروری کو حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد قطب شاہی چندو لال بارہ دری میں بروز ہفتہ بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین فتح دروازہ قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9030569343 ۔ 9160932323 پر ربط کریں ۔۔