اسرائیل کے آئندہ انتخابات کو خطرہ

یروشلم ۔ 27 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل کی مخلوط حکومت کی سودے بازی سے وزیراعظم اسرائیل بنجامن نتن یاہو اور دائیں بازو کی پارٹی کے قائد کی صف آرائی کی یاد دہانی ہوتی ہے جس سے نئے انتخابات جو آئندہ سال 9 اپریل کے بعد مقرر ہیں ، خطرہ میں پڑ سکتے ہیں۔