اسرائیل اقوام متحدہ کی اقتصادی مدد میں کٹوتی کرے گا

یروشلم، 30 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل نے اقوام متحدہ کو دی جانے والی اقتصادی مدد میں احتجاجاً 20 لاکھ امریکی ڈالر کی کٹوتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اسرائیل نے یہ فیصلہ اقوام متحدہ کی جانب سے مختلف محاذوں پر اس کے خلاف منظور کردہ قراردادوں کی مخالفت میں کیا ہے ۔