ابوظہبی میں پہلی ہندو مندر کی تعمیر

دبئی ، 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) یو اے ای کے دارالحکومت ابوظہبی میں آج پہلی ہندو مندر کی سنگ بنیاد تقریب منعقد ہوئی۔ یہ مندر ایک ہندوستانی سنستھا تعمیر کررہی ہے۔ مہنت سوامی مہاراج نے چار گھنٹے طویل تقریب کی صدارت کی۔ ہندوستانی سفیر نودیپ سوری بھی شریک ہوئے۔