آڑوکا شربت

ٹھنڈا ، مزیدار اور خوش ذائقہ مشروب تیاری کیلئے درکار وقت چند سکنڈ ،
اجزاء : ایک بڑا گلاس بنانے کیلئے ٭ لیموں کا شربت (سطجین ) ایک بوتل ، ٭ آڑو دو عدد ( درمیان میں سے کٹے ہوئے ڈبے میں بند ) ٭ ونیلا آئسکریم دو سکوپ ، ٭ لیموں کا رس چند قطرے ، ٭ باریک کوٹی ہوئی برف ۔
ترکیب : سطجین ، آڑو اور لیموں کے رس کو گرائنڈر کریں اور ونیلا آئسکریم کی ناپنگ کے ساتھ ٹھنڈا شربت نوش کریں۔
٭٭٭٭٭