آلووں کا ٹوسٹ

آلوؤں کے اوپر ہلکی تہہ لگاکر رکھ لیں ۔ ایک انڈا ہلکا سا پھینٹ لیں ۔ ٹوسٹوں کو دو دو حصوں میں کاٹ کر اوپر آلووں کی پیسٹ جس میں نمک ، مرچ ، دھنیا اور پودینہ وغیرہ ملا لیا ہوا آلووں کے اوپر ہلکی تہہ لگاکر رکھ لیں ۔ ایک انڈا ہلکا سا پھینٹ لیں اور آلووں کی تہہ کے اوپر چمچ کے ساتھ لگادیں ، صرف چیڑنا ہے ، پھر فرائی پین میں تھوڑا سا گھی ڈال کر دونوں طرف سے ہلکا سرخ کرلیں اور استعمال کریں ۔ اگر بہت ہلکے سرخ کر کے تھوڑی دیر اوون میں رکھ دیں تو بہت خستہ ہوجاتے ہیں ۔
نوٹ : آلووں کی پیسٹ اُبلے ہوئے آلوؤں کو مسل کر نمک مرچ ملا کر بنائی جاتی ہے ۔