آج رات چاند کا رنگ کچھ بدلا ہوگا ، آج رات اس منظر کو نا بھولیں

آج رات چاند اپنی ایک منفر د شکل میں دیکھنے ملے گا اور یہ صرف شہر حیدر آباد میں نظر آئے گا مگر اب زمین سے اتنا قریب نہیں ہوگا جتنا فروری میں تھا ۔ اور اسکو سوپر مون یا فل مون (پورا چاند) کا نام دیا گیا ہے ۔ مگر عام طور پر مارچ کے اس چاند کو ورم مون (نرم چاند )کہا جاتا تھا ۔ اور سوپر مون کا مرحلہ ورم مون سے پہیلے آتا ہے ۔
ڈاکٹر بی جے کے مطابق یہ چاند کی چمک اس کے بہار کے پہیلے دن سے جاری رہے گی ، اور انہوں نے کہا ہے کہ آج رات 09;43کو چاند کی چمک کچھ زیادہ ہی ہوگی ، یہ ایک نہایت خوشنما منظر ہوگا ۔
اور یہ بھی اطلاع دی گئی ہے کہ موسم بہار کا آغاز ہونے والا ہے یہ موسم خزاں کی شروعات کا ایک مقدمہ ہوتا ہے اور اس موسم میں درختوں کے سب پتے جھڑ جاتے ہیں جسے پت جھڑ کا موسم بھی کہا جاتا ہے ۔ آج کے بعد درج حرارت میں او ر اضافہ ہوگا اور ڑمینی پیداوار کے کھیتی کا موسم ہے ۔
(سیاست نیوز)