کرناٹک جے ڈی (ایس) کے صدر وشواناتھ عہدہ سے مستعفی

بنگلورو۔ 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک جے ڈی (ایس) کے ریاستی صدر ایچ وشواناتھ نے حالیہ لوک سبھا انتخابات میں اپنی پارٹی کے ناقص مظاہرہ کی اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے آج عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ۔وہ اہم اُمور پر پارٹی کی جانب سے نظرانداز کئے جانے سے بھی دلبرداشتہ تھے۔

TOPPOPULARRECENT