کانگریس نے پارلیمانی انتخابات کیلے بگل پہونکا یوپی میں پوری ۸۰ سیٹوں پر انتخابات لڑنے کا اعلان

لکھنو : کانگریس کے یوپی انچارج راج ببر اور سنیر لیڈر غلام نبی آزاد نے کل جذباتی انداز میں ایک پریس کانفرنس کی اور کہا کہ کانگریس پورے ۸۰ سیٹوں پر انتخابات لڑے گی کانگریس میں چھوٹی پارٹیوں کیلیے دروازیں کہلے ہیں ۲۱۰۹ کی لڑائی بی جے پی اور کانگریس کے بیچ ہوگی غلام نبی آزاد کل بہت جذباتی انداز میں دکھے گئے پوری پریس کانفرنس میں بی جے پی اور وزیر اعظم پر حملہ ور نظر اے۔ ایس پی بی ایس پی کے اتحاد کے بعد کانگریس کا پریس کانفرنس کرنا سیاسی لوگوں کے یہاں بحث کا موضوع بنا رہا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مودی سوال کرتے ہیں کے کانگریس نے ستر سالوں میں کیا کیا تو ہم یہ کہنا چاہیں گے ہم نے گاندہی اور نہرو کی قیادت میں لڑ کر ملک کو آزادی سے ہمکنا ر کیا ملک جو مختلف ریاستوں میں تقسیم تھا اسی ایک کیا اس ملک

کو ایک سیکولر دستور دیا ۔ جبکہ بی جے پی نے اس ملک کو پھر سے تقسیم کرنے کا خواب دیکھا ہے۔
بی ایس پی اور ایس پی نے دو جگہ کانگریس کے خلاف امیدوار نہیں کہڑے کیے کیا آپ بھی ایسا کرئینگے ؟ انہوں نے کہا کہ آگر وہ یہ طی کرتے ہیں کہ کہاں سے لڑیں گے تو باہمی مشورے سے یہ بات طی کی جاے گی۔ پی اے ایم کے امیدور کے سوال پر انہوں نے کہا کہ انتخابات کے بعد اس بات کو آگے بڑھایا جاے گا۔ ای وی ایم کے سوال پر انہوں نے کہا کہ اس کے پہیلے بھی خلاف تھے اور اب بھی ہیں مگر اس سلسلہ میں ہماری بات سنی نہیں گیی۔انہوں نے مودی کے ڈر سے اتحاد کے سوال پر کہا کہ ایسی کوی بات نہیں بی جے پی خود ۴۲ پارٹیوں کے ساتھ اتحا دکیے ہوے ہیں جس میں سے چند پارٹیوں کو ابھی طلاق ثلاثہ بھی دی۔

 

سیاست نیوز