چنگومل میں سرقہ کی چار وارداتیں

پرگی ۔ 12؍ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) وقارآباد ضلع کے چنگومل پولیس اسٹیشن حدود میں چار گھروں میں سرقہ کی وارداتیں پیش آئیں ۔ تفصیلات کے مطابق پوڈور منڈل مستقر میں رات میںسارق نے چار گھروں میں سرقہ کیا جس میں 8 تولے سونا اور 27 ہزار روپئے کا سرقہ کیاگیا ۔ چنگومل ایس آئی ارون کمار پرگی سی آئی نے سرقہ کا مقامات کا معائنہ کیا اور کہا کہ سرقہ کرنے والوں کو جلدی ہی گرفتار کیا جائیگا ۔

Leave a Comment