بیروت ۔ /29 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) حلب پر تازہ فضائی حملوں سے کم از کم 20 شہری ہلاک ہوگئے ۔ یہ حملے مشرقی حلب پر کئے گئے تھے جو دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کے قریب ہے ۔ باغی گروپس کے ایک خفیہ ٹھکانے کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا ۔ اقوام متحدہ کے بموجب تاحال 16 ہزار افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔