برازیل میں آتشزدگی سے 9 منزلہ عمارت منہدم ، ایک ہلاک

ساوپاولو ۔ یکم ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام) سابق مرکزی پولیس ہیڈکوارٹر میں جو 9 منزلہ تھا ، آگ بھڑک اٹھنے سے عمارت منہدم ہوگئی اور ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ آگ بجھانے دو گھنٹے درکار ہوئے۔

Leave a Comment