حیدرآباد 30 اپریل (سیاست نیوز) دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس میں آج یکم مئی پیر کو 4 بجے شام ایس ایس سی کے بعد کیا کریں۔ مختلف مواقع مسز کرشمہ کا لکچر مقرر ہے۔ انٹر کے مختلف گروپ کے بعد کیا مواقع ہیں بتایا جائے گا۔ مسز تبسم نے ایس ایس سی امتحان دیئے طلباء و طالبات سے وقت پر شرکت کی اپیل کی۔ مزید معلومات کے لئے 8978888645 پر ربط کریں۔