حیدرآباد ۔ 6 ۔ جون : ( راست ) : جناب ابوالفضل اقبال احمد عرف اقبال بھائی ڈاکٹر صاحب ساکن بنگلہ بینی دبیر پورہ کا 5 جون صبح 3-15 بجے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد وزیر النساء میں بعد عصر ادا کی گئی ۔ فاتحہ سیوم 7 جون کو بعد نماز عصر مسجد وزیر النساء میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9949255382 ۔ 9346888692 پر ربط کریں ۔۔
٭ مرزا عابد علی بیگ ابن مرزا مہدی علی بیگ مرحوم ساکن نور خاں بازار کا اچانک انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مولانا سید اکبر حسین رضوی نے پڑھائی۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومن ؒ میں عمل میں آئی۔ مجلس زیارت 7جون بروز جمعہ 4 ساعت عصر عبادت خانہ حسینی دارالشفاء مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے سیل نمبر 9985227963 یا 9391144469 پر ربط کریں۔
٭ جناب میر اکرام علی عابدی ولد مولوی میر جعفر علی عابدی مرحوم ساکن ایرانی گلی کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مولانا مہدی علی ہادی نے پڑھائی ۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومن ؒ میں عمل میں آئی۔ مجلس زیارت 8 جون بروز ہفتہ 4 ساعت عصر عاشور خانہ پنجہ شاہ ولایت میںمقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے سیل نمبر 8686309476 پر ربط کریں۔