انتقال

حیدرآباد ۔ 20 ۔ مئی : ( راست ) : جناب آصف پاشاہ سابق وزیر آندھرا پردیش کے خالہ زاد بھائی جناب محمد تاج الدین ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ جیل ڈپارٹمنٹ ولد محمد محی الدین مرحوم ساکن شمس آباد کا آج انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885700429 ۔ 9885720214 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب عابد یار خاں فرزند نواب معین یار خاں کا کل رات 11 بجے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد باغ عامہ میں 20 مئی کو ادا کی گئی ۔ تدفین فرمان واڑی ، معظم جاہی مارکٹ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 21 مئی مسجد باغ عامہ میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9290274547 ۔ 9885452282 پر ربط کریں ۔۔

Leave a Comment