انتخابات جمعیت اہلحدیث کریم نگر

کریم نگر /30 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) صوبائی جمعیت اہلحدیث تلنگانہ کے ہدایت کے مطابق اڈھاک کمیٹی جمعیت اہلحدیث ضلع کریم نگر کے زیر نگرانی شہدی جمعیت اہلحدیث کے انتخابات عمل میں آئے ۔ جناب محمد عبدالسمیع بن محمد عبدالسلام کو امیر شہری جمیعہت اہلحدیث منتخب کیا گیا ۔ جناب شیخ سراج احمد ناظم شہری جمعیت اہلحدیث منتخب کیا گیا ۔ جناب شیخ حفیظ اللہ کو خازن شہری جمعیت اہلحدیث منتخب کیا گیا ۔