ہندوستان کے مختلف حصوں میں ہفتہ کے روز فرزندان توحید نے بڑے خشوع وخضوع کے ساتھ نماز عید الاضحی کا اہتمام کیا۔ نئی دہلی کی جامعہ مسجد سے لیکر سری نگر‘ امرتسر‘ ممبئی‘ تھانے‘ کلکتہ ‘ امرتسر‘ اگرتالے کے علاوہ ملک کے مختلف حصوں میں ہفتہ کے روز مناگئی عید الاضحی کی کچھ تصوئیریں پیش خدمت ہیں
بشکریہ: فینانسل ایکسپریس‘ رائٹرس‘ پی ٹی ائی‘ اے این ائی
You must be logged in to post a comment.