نئی دہلی:تمام انتخابات کی ماں سمجھے جانے والے اترپردیش اسمبلی انتخابات نے یکلخت سب کو اپنی جانب راغب کروایا ہے۔تاہم رخصت ہونے والے چیف منسٹر اکھیلیش یادو اور کانگریس نائب صدر راہول گاندھی دونوں ملاکر رائے دہندوں کو اپنی طرف متوجہہ کروانے میں ناکام رہے اور اب دونوں ٹوئٹر پر بہترین مزاحیہ اسٹار بنے ہوئے ہیں۔
جبکہ سماج وادی پارٹی اورکانگریس اتحاد اکھیلیش کو کامیابی سے ہمکنار نہیں کرسکا تب ا ن کے گاندھی کے ساتھ اتحاد کے فیصلہ پر ان ہی کی آبائی ریاست میں ناکامی بڑا مذاق کا موضوع بنا ہوا ہے ۔
چاہے وہ اترپردیش میں سماج وادی پارٹی اور کانگریس کے اتحاد کی ناکامی ہو یاپھر بی جے پی کامیابی ‘ مائیکروبلاگنگ سائیڈ مزاحیہ ردعمل سے بھری ہوئی ہے۔اترپردیش اور اتراکھنڈ میں بی جے پی کی تاریخ ساز کامیابی پر ٹوئٹر کا استعمال کرنے والوں کی ذہنیت کاانداز ہورہا ہے ۔ انٹرنیٹ پرمذکورہ انتخابی نتائج پر تیار کئے گئے لطیفے دیکھنے اور پڑھنے لائق ہیں۔
ٹوئٹر صارفین وزیراعظم نریندر مودی کو ہندوستانی سیاست کا ’باہوبلی‘قراردیا جنھوں نے اکیلے ہی اترپردیش انتخابات میں سرجیکل حملوں‘ کالا دھن او رنوٹ بندی کے ذریعہ کامیابی حاصل کی ہے
The Usain Bolt of Indian Politics#ElectionResults
Via MyNt pic.twitter.com/2ujVxMixSm— Amar Sareen🇮🇳ਅਮਰ ਪਾਲ ਸਿੰਘ (@sareenamar) March 11, 2017
कालीराम का फट्ट गया ढोल 💃💃💃 #ElectionResults pic.twitter.com/0aFG5HyCYO
— Anu Sharma (@anusha_47) March 11, 2017
नेता संगठन मे जान फूंकते है..
@OfficeOfRG ने संगठन @INCIndia कोही फूंक दिया.!!*
🤣😂🤣😂🤣😂 pic.twitter.com/XsQMpRNpTh— GoOd LoOkInG ShUkLA (@EncapsulatdSoul) March 11, 2017
राहुल बाबा,गजब करते हैं आप भी,
जब कुरते की जेब फटी थी तो सब को दिखा रहे थे।
अभी जो फटी है वो भी दिखाएँगे क्या ?????😉😂😂#BJP_ThanksVoters— GoOd LoOkInG ShUkLA (@EncapsulatdSoul) March 11, 2017
😂😂😂😂😂😂😂@yadavakhilesh after #ElectionResults 😂😂😂 pic.twitter.com/nx9jrT55n3
— Yogi Blitz💐💐💐 (@neelamy9529) March 11, 2017
Kejriwal burning #electionresults pic.twitter.com/5J6V0P19Sj
— The Viral Fever (@TheViralFever) March 11, 2017
https://twitter.com/TrollKejri/status/822709238178914304