اقوام متحدہ انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکی صدراتی امیدوار ڈونالڈ ٹرامپ کے انتخابات کو بین الاقوامی نکتہ نظر سے خطرناک قراردیا۔سی این بی سی نیوز کے مطابق زید راد الحسن نے رپورٹرس سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ٹرمپ کاتبصرہ نہایت پریشان ہے۔
نومبر کے صدارتی انتخابات کے پیش نظر جارڈن پرنس نے بھی اپنے بیان ٹرمپ کے انتخاب کوبین الاقوامی نکتہ نظر سے خطرنا ک قراردیا تھا۔
انسانی حقوق کے سربراہ نے کہاکہ ٹرمپ سیاسی فائدہ کے لئے دئے گئے اپنے بیان پرکبھی شرمندہ دیکھائی نہیں د ئے۔
ستمبر میں حسین نے سکیورٹی کانفرنس میں کہاتھا کہ ٹرمپ جیسے سیاست دان نام نہاد اسلامک اسٹیٹ کے غیرضروری استعمال کا ہتھکنڈہ اپنا رہے ہیں۔