نئی دہلی:خفیہ جانکاری حاصل ہونے کے بعد انڈین کوسٹ گارڈ( ائی سی جی) نے 1500کیلو ہیروئن لے جارہے ایک کشتی کو کامیابی کے ساتھ روکا۔جولائی29کو تین سو پچاس کروڑ قیمت کی ہیروئن کو انڈین کوسٹ گارڈ جہاز سمندر پاواک نے روکا لیا۔محکمہ دفاع کے پی آر او ابھیشیک ماتیمان نے اپنے بیان میں اس بات کا خلاصہ کیا
۔انہوں نے مزیدکہاکہ ’’ انٹلیجنس اداروں کی جانکاری پر ایک روز قبل دوپہر 12کے قریب مذکورہ کشتی کو روک لایاگیا جس میں لے جارہے منشیات کو ضبط کرلیاگیا ہے‘‘۔
اس ضمن میں ایک پور بند اسپیشل اپریشن گروپ عہدیدار نے ائی سی جی کا اتوار کے روز اجلاس بھی طلب کیاتھا۔
آج تک کا یہ سب سے بڑا نارکوٹک کامیابی ہے جس کو ائی سی جی ‘ ائی بی‘ پولیس‘ کسٹمس اور بحریہ کے علاوہ دیگر ایجنسیوں کے ساتھ ملکر انجام دیاگیاہے۔
#WATCH: ICG Ship apprehended Merchant Vessel carrying approx 1500 kgs of heroin valued at about ₹3500 crores off the coast of Gujarat. pic.twitter.com/FB5YXlx4ju
— ANI (@ANI) July 30, 2017