بھروچ۔کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کی ویان پر چڑھ کر سیلفی لینے میں ایک لڑکی کسی بھی طرح کامیاب ہوگئی۔ مذکورہ ویڈیو جو وائیرل ہوا ہے میں وہ راہول گاندھی کے بلکل قریب پہنچنے کے بعد سیلفی لیتے ہوئے صاف طور سے دیکھائی دے رہی ہے۔
ویان پر سوار ہونے کے بعد لڑکی نے راہول گاندھی سے ہاتھ ملایا اور ان کے کاندھے پر ہاتھ رکھ کر سیلفی لی۔
#SelfieOfTheDay हर चेहरे पर अब मुस्कान लानी है, देश को सब खुशियां लौटानी हैं। @vidyarthee @KBByju @Radhika_Khera @priyankac19 pic.twitter.com/klwgibfVx2
— 𝑹𝒂𝒉𝒖𝒍 𝑲𝒂𝒋𝒂𝒍 𝑰𝑵𝑪 🇮🇳 (@RahulKajalRG) November 1, 2017
#WATCH: A girl gets onto Congress Vice President Rahul Gandhi's vehicle during his roadshow in #Gujarat's Bharuch, takes a selfie with him pic.twitter.com/blEnRXS2FK
— ANI (@ANI) November 1, 2017
تاہم اس بات کا اب تک خلاصہ نہیں ہو ا ہے کہ وہ کس طرح مسٹر راہول گاندھی کے قافلے تک پہنچی۔یہاں پر اس بات کی وضاحت ضروری ہے کہ راہول گاندھی گجرات کے بھروچ میں جب روڈ شو کررہے تھے اس وقت مذکورہ سیلفی کا واقعہ پیش آیاتھا