حیدرآباد:جمعہ کے مصروف ترین ساعتو ں میں حیدرآباد کے بنجارہ ہلزعلاقے میں نامعلوم حملہ آوروں میں کانگریس لیڈر مکیش گوڑ کے بیٹے وکرم گوڑ پر بندوق سے حملہ کیا۔گوڑ کے ہاتھوں میں دوگولیاں لگی جس کے بعد انہیں اپولو اسپتال میں شریک کیاگیا جہاں پر وکرم گوڑ کا علاج کیاجارہا ہے۔
Ex-Andhra Minister's son shot at in Hyderabad https://t.co/RdtkC4fJfw
— TOI Hyderabad (@TOIHyderabad) July 28, 2017
واقعہ آج اس وقت پیش آیا وکرم2:30اے ایم کے قریب اپنی اہلیہ کے ساتھ غریبوں میں کھانے کی تقسیم کے لئے حقی بابا کی درگاہ پر حاضری دینے کے لئے جارہے تھے ۔ گوڑ کی بیوی نے اپنے شکایت میں کہاکہ حملہ آوروں نے ان کے شوہر کو قتل کرنے کے ارادے سے حملہ کیاہے۔
انہوں نے واقعہ پر سخت کاروائی کا بھی مطالبہ کیا۔